حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنوس نے آج
کہا کہ شیو سینا کے بانی و سابق صدر بال ٹھاکرے کی یاد
میں ممبئی میں ایک
یادگار بنایا جائیگا۔ چنانچہ انہوں نے آج کہا کہ اس سلسلہ میں بہت جلد شیو
سینا کے صدر ادھو ٹھاکرے سے ربط پیدا کیا جائیگا۔